چمن(پاکستان امیج) وزیراعلی بلوچستان اور کورکمانڈر کی چمن آمد پر دھرنا شرکا اور شہری ریلی کی صورت مین ماسٹر پلان کیجانب روانہ
ریلی میں عوام کی بڑی تعداد شریک ، فوٹو سیشن کے بجائے وزیراعلی اصل مسئلہ حل کرے ،
وزیراعلی نامکمل ماسٹر پلان کا افتتاح کرکے کریڈیٹ لینے کے بجائے عوام کو سنے،
ہمُ ماسٹر پلان کے مقام کے باہر کھڑے ہوکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائینگے
وزیراعلی بلوچستان اور حکام اعلیٰ صبح چمن پہنچے چند منٹوں میں افتتاح کے بعد واپس روانہ ہوئے
حکومتی رہنمائوں نے نو ماہ سے جاری دھرنا شرکا سے ملاقات نہیں کی
وزیراعلی سے ماسٹرپلان کے آٹھ سال سے جاری نا مکمل منصوبے کا افتتاح کرایا گیا
چمن ماسٹر پلان کا منصوبہ ڈاکٹر مالک کے حکومت میں ڈاکٹر حامد اچکزئی کی تجویز پر شروع لیا گیا تھا
Pakistan Image