بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔آج نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم لوک سبھا انتخابات میں جیتنے کے بعدوارنسی حلقے میں پہلی بار حلقہ کا دورہ کیا، جس دوران ان کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے چپل پھینکی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پی ایم مودی اپنے حلقے میں آرہے تھے، لوگوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے کھڑی تھی جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *