بھارتی ایئرہوسٹس سونا سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار، جسم کے کس حصے میں چھپا رکھا تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کیرالہ(پاکستان امیج)بھارت کی ریاست کیرالہ کے ایئرپورٹ پر سونا سمگل کرنے کی کوشش میں خاتون فضائی میزبان کو حراست میں لے لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے بتایا گیا کہ فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں 960 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوربھی ائیر انڈیا ایکسپریس کیلئے کام کرتی ہے اور وہ 28 مئی کو مسقط سے کنور میں لینڈ کرنے والے طیارے کی کیبن کریو ممبر تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ فضائی میزبان سے سوناضبط کرنے کے بعد اسے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور اسے 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *