کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ سپر 4کے اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟وجہ بھی بتا دی۔
ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہمارا آج کے میچ پر فوکس ہے، ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، ان کا کہناتھا کہ بولنگ کافیصلہ پچ دیکھ کر کیا ہے،میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، پلیئرز فارم میں ہیں ہر میچ کو نیا سمجھ کر کھیلتے ہیں۔
Pakistan Image