تربت(پاکستان امیج)نعیم رحمت کی عدم بازیابی کا معاملہ، اہلخانہ نے رہائی کا الٹی میٹم گزر جانے کے بعد شاپک سے سی پیک روڈ کو بلاک کر دیا، تفصیلات کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور نعیم رحمت کی جلد بازیابی کا مطالبہ بھی کیا، واضح رہے کہ عید سے شروع ہونے والے احتجاج میں کئی روز کیلئے سڑک کو بند رکھا گیا جس کے بعد ڈی سی کیچ نے 5روز کا وقت یا الٹی میٹم مانگا تھا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image