جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان نے جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیا،حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی،صوبائی وزراء ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *