آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی

سڈنی(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی ۔

گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کیلئے خود ڈراپ ہونے کا کہا،اپنی کارکردگی سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم میں اپنا حصہ نہیں ڈال رہا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ بہترین وقت ہے کہ دماغی اور جسمانی طور پر بریک لوں،دماغی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہوں گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *