کوئٹہ ؛ عید تعطیلات کے بعد دفاتراور بینک کھل گئے،سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی 2روز کیلئے بند

کوئٹہ(پاکستان امیج)عید تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی دفاتر اور بینک کھل گئےتاہم سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز”کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات اور اتوار کی چھٹی ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی دفاتر اور بینک کھل گئے ہیں،تاہم گزشتہ روز ہونیوالی موسلادھار بارشوں کے باعث سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارش کی صورتحال کے باعث یونیورسٹی 2روز کیلئے بند کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *