کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان نگراں حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی اس سلسلے میں ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو قابو کرنے کے اقدامات کیے جاچکے ہیں ۔ یوریا آٹا تیل پٹرول اور دیگر اشیاء کے اسمگلرز کے لیے اب بلوچستان محفوظ ذریعہ نہیں بنے گا
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image