کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین راولپنڈی کے لئے روانہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئی۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے شہریوں کیلئے عید الفطر کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق عید سپیشل ٹرین کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئی،11 بوگیوں پر مشتمل ٹرین پر 8 سو سے زائد مسافر سفر کر رہے ہیں جبکہ ٹرین میں ایک ہزار مسافروں کی گنجائش ہے۔

حکام کہنا ہے کہ عید سپیشل ٹرین سبی، جیکب آباد، سکھر، ملتان اور لاہور سے ہوتے ہوئے کل راولپنڈی پہنچے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *