پشین(پاکستان امیج)پشین کی لمڑان محمد دین کالونی میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوﺅں اور دکاندار میں فائرنگ کا تبادلہ، تفصیلات کے مطابق ڈکیت ٹیلر ماسٹر کو لوٹنے آئے تھے جس پر ڈکیت اور ٹیلر ماسٹر صدام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ ٹیلر ماسٹر صدام خان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔علاوہ ازیں ایک ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image