عید پر کب سے کب تک تعطیلات ہونگی؟ پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والےدفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تعطیلات ہونگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *