وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 8رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے،مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں وزرائے اعلیٰ بطور ممبران شامل ہیں، مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیرخزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *