بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مختلف کیڈرز کے 2ہزار عادی غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی اور غیر فعال سکولوں کی فعالیت اور تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا، تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *