مکہ مکرمہ میں افطار دسترخوان پر گاڑی چڑھ گئی، جانی نقصان

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا اور 21 زخمی ہوئے۔

آج نیوز کے مطابق سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مکمہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھا ہوا تھا، ایک تیز رفتار گاڑی وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں پر چڑھ گئی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *