رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیلا،ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *