وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ

صدارتی انتخابات کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے بات کرے گی

سابق صدر آصف علی زرداری مفاہمت کی سیاست کرتے ہیں سب کو ساتھ لیکر چلنے کے حق میں ہیں

جمعیت کی صوبائی قیادت اور مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخابات میں ساتھ دینے کے حوالے سے بات ہوئی ہے

امید ہےسابق صدر اصف علی زرداری کثرت رائے سے صدر منتخب ہونگے

بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل سینٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد ہوگی ،

کابینہ مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کرکے تشکیل دیں گے
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سازی کے حوالے سے قائم کمیٹی وزارتوں کا فیصلہ کرے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *