کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکرمنتخب ہوگئیں ۔جمعرات کے روز بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب سینئرر کن انجینئر زمرک اچکزئی کی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں نومنتخب 65ارکان میں سے 57نے شرکت کی،بلامقابلہ منتخب ہونے والے دونوں افراد نے سپیکراور ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا ۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image