مستونگ میں سڑک پر اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ (پاکستان امیج) مستونگ میں سڑک پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بازار بائی پاس روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے اندھا دھند گولیاں برسائیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *