کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری 2024 بروزبدھ طلب کرلیا گیا ہے۔
دنیا نیوز نے بتایا کہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے 28فروری کو سہ پہر 3بجے طلب کیاہے۔
اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ سپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image