گوادر میں پہلی خاتون آفیسر ثنا ماہ جبین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا چارج سنبھال لیا

گوادر (پاکستان امیج) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثنا ماہ جبین عمرنی نے گوادر میں عہدے کا جارج سنبھال لیا۔ ثنا ماہ جبین عمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعینات ہونیوالی پہلی خاتون آفیسر ہیں۔ ثنا ماہ جبین اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر دشت اور دیگر اضلاع میں بھی تعینات تھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *