این اے 156بوریوالا؛ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ کامیاب

بوریوالا(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156بوریوالا میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد عائشہ نذیر جٹ نے میدان مار لیا۔

این اے 156بورے والا کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ ایک لاکھ 19ہزار 820ووٹ لیکر کامیاب ہو گئیں جبکہ مسلم لیگ( ن) کے نذیراحمد آرائیں 90ہزار 353ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *