قلعہ سیف اللہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دفتر کے باہر ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Pakistan Image