قومی کرکٹر سعود شکیل کی سالگرہ کا جشن،پی سی بی نے خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل کا آج یوم پیدائش ہے، اسی سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ان کے شاندار جشن کا اہتمام کیا، سعودی شکیل نے اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا، ساتھیوں نے مبارک دی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔

اسی حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ہے، آئیے آپ بھی دیکھیے↓

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *