بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں موجود ، تاحال گرفتار نہیں کیاگیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں موجود ہیں تاحال انہیں گرفتار نہیں کیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں بیٹھی ہیں،عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا باقی ہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں حراست میں لیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *