اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی ، اسد قیصر اور عارف علوی کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردیا۔
Pakistan Image