بلوچستان کی علیحدگی کا بھارت اور بھارتی ایجنٹوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ‘ جان اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج ) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک وطن عزیز کے لئے قربانیاں دینے والے والے بلوچستان کے بہادر سپوت کھڑے ہیں بلوچستان کی علیحدگی کا بھارت اور بھارتی ایجنٹوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔ سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئیٹ میں جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کی علیحدگی کا بھارت اور بھارتی ایجنٹوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *