پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات

لندن (پاکستان امیج)قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی ۔ شریف برادران نے 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈز حاصل کرنے اور عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی اور شاندار کارکردگی پر لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش کیا۔

اس موقع صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہناتھا کہ ہم نے نواز شریف کی قیادت میں لاکھوں لیپ ٹاپس ہنر مند طلبہ میں تقسیم کیے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *