جمائما کے بھائی کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگ گئی

لندن (پاکستان امیج) جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ سمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی، وہ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔

جیو نیوز کے مطابق زیک گولڈ سمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ جج 18 مارچ کو تیز رفتار گاڑی چلانے کے کیس میں سزا سنائیں گے اور اس عرصے کے دوران زیک گولڈ سمتھ عبوری طور پر ڈرائیونگ کے لیے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *