مصر نے دنیا کی قدیم عبادتگاہ اور بابل قلعہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا

قاہرہ (پاکستان امیج) مصر نے دنیا کی قدیم عبادت گاہ اور بابل کے قلعے کو سیاحوں کیلئے کھول دیا۔بارہویں صدی عیسوی میں تعمیرہونے والی عبادت گاہ بن عزرا 2021ء میں تعمیرومرمت کیلئے بند کردی گئی تھی۔

دونوں مقامات تعمیرنو اور ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد کھول دئیے گئے، بابل قلعہ دوسری صدی عیسوی میں شہنشاہ ٹریجن کے دور میں تعمیر کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *