“موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کررہے ہیں”امجد خان نیازی نے بھی سانحہ 9مئی کی مذمت کرتے ہوئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

سرگودھا(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے سانحہ 9مئی کی مذمت کرتے ہوئے سیاست سے علیٰحدگی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق امجد خان نیازی نے کہاکہ میں نے 9مئی کو بھی اس سانحہ کی مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کررہے ہیں،سابق رکن اسمبلی کاکہناتھا کہ انتشار نہیں ہونا چاہیے ، سیاست سے کنارہ کشی کررہا ہوں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *