کوئٹہ ؛چینی 15روپے مہنگی، فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 15روپے اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی،ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہواہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *