قومی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کولمبو(پاکستان امیج)قومی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعدد کینڈی سے کولمبو روانہ ہو گئی۔

نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی،قومی ٹیم 4بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگئی، پاکستان سپرفور مرحلے کامیچ 6 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *