کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گرین بس کے کرائے میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا جس سے گرین بس کا کرایہ 30سے بڑھ کر 40روپے ہو گیا۔
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …