سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج) ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کے ریٹ بڑھنے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار فی تولہ تک پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے پر پہنچ گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 400 روپے میں فروخت ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *