راولپنڈی (پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے میں بشریٰ بی بی کی گاڑی روک لی اور شدید نعرے بازی بھی کی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، شہریوں نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو روک لیا اور نعرے بازی بھی کی،ان کاکہناتھا کہ عام شہری ہیں کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔
Pakistan Image