لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت وکیل کی عدم موجودگی کے باعث غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کئے جارہے ہیں،میرے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *