لاہور(پاکستان امیج)پٹیرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس جاری ہیں،ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے نے 16روز میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کیا ،ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کردیا،پارسل اور لگیج ریٹ میں بھی 5فیصد اضافہ کیاگیا،اضافے پر عملدرآمد 2ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
Pakistan Image