یشما گل نامناسب حرکت کے باعث ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

مشہور ڈرامہ سیریلز درِ شہوار اور پیار کے صدقے سمیت کئی مقبول پراجیکٹس میں اداکاری کرنے والی یشما گل ایک بار پھر اپنی ایک نامناسب ویڈیو کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔

حال ہی میں یشما گل لاہور میں ہونے والے برائیڈل ویک میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ایک شخص کو زور سے گلے لگایا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے یشما گل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صارفین کا کہنا تھا سلیبریٹیز نے شرم و حیا بیچ کھائی ہے، یہ حد سے زیادہ گرگئے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *