کراچی میں موسم خوشگوار، تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا مطلع ابرآلود رہنے کے باعث موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغرب سے 32 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 74 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *