کراچی: شاہراہ فیصل پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج)شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ افسوسناک حادثہ شاہراہ فیصل پر پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سواروں کے درمیان تصادم ہوا۔
عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت شہزاد کےنام سےہوئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *