کراچی (پاکستان امیج )کمشنر کراچی نے 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔
کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image