کراچی اور بلوچستان کے اطراف میں زلزلے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی (پاکستان امیج) کراچی اور بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوف وہراس کا شکار

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں3.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا کس کے جھٹکے 2بج کر13منٹ پرمحسوس کیے گئے۔

اِسی طرح زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ،زلزلےکامرکزملیرسے24کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔

دوسری جانب بلوچستان کے علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4عشاریہ5ریکارڈ ہوئی۔

علاوہ ازیں زلزلے کی گہرائی زیر زمین 13 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز پسنی سے 48 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

ایران امریکا مذاکرات اسلام آباد میں؟ الجزیرہ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے وقت بھی بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعوے کے ساتھ رپورٹ کیا ہے کہ امریکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email