کراچی؛ فلیٹ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(پاکستان امیج)نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ بسم اللہ ریزیڈنسی میں سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکے کی زوردار آواز سنائی دی گئی۔

سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کے باہر کھڑی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ سامنے والی رہائشی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔

رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر سلنڈر دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے (سحری) کے وقت ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *