پی ایس ایل کے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ ہوسکے،ملکی و غیرملکی کھلاڑی ناراض

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ ہوسکے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ سے غیرملکی و ملکی کھلاڑی ناراض ہیں،پی ایس ایل منیجمنٹ پر30فیصد ادائیگیاں واجب الادا ہیں،فرنچائزز نےکئی مرتبہ پی ایس ایل مینجمنٹ سے رابطہ کیا،پی ایس ایل مینجمنٹ نے ایک ہفتے میں مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی کرادی۔

پی ایس ایل مینجمنٹ نے 70 فیصد ادائیگی شروع میں کردی تھی،30 فی صدادائیگی ٹورنامنٹ ختم ہونے کے ایک ماہ میں کرنی ہوتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *