پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو عوامی تحریک آگے بڑھائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(پاکستان امیج)امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو عوامی تحریک آگے بڑھائیں گے۔

لاہور میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ جب جماعت اسلامی کا لانگ مارچ شروع ہو گا تو وہ 3 دن میں ختم نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے لاہور، کراچی اور پشاور میں دھرنے چھٹے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *