لاہور(پاکستان امیج)پنجاب یونیورسٹی کے مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دیئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان پنجاب یونیوسٹی کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے امتحانات ایک ہفتے بعد ہوں گے،پنجاب یونیورسٹی میں کلاسز جاری رہیں گی۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …