پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی ۔پنجاب میں سینٹ کی ٹیکنوکریٹ ، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 5 نشستوں کے لیے پولنگ 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *