پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور(پاکستان امیج)عام انتخابات 2024کیلئے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات کا حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کر ا دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے این اے 69منڈی بہاؤالدین سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں ، حیران کن بات یہ ہے کہ ان کے صاحبزادے مونس الٰہی کے بھی این اے 69منڈی بہاؤالدین سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *