پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی، مزید استعفوں کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی،میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *